سلام پاکستان بیٹے کو خون کی کمی کی وجہ سے آج رات خون لگنا تھا کل آغا خان بلڈ بینک میں فیس جمع کروا دی تھی جیسے ہی کچھ دیر پہلے آغا خان بلڈ بینک پہنچے تو پتہ چلا کہ ایمرجنسی کی وجہ او نگیٹو خون ختم ہو گیا قریبی بلڈ بینک میں پتہ کروایا تو وہاں بھی او نیگیٹو خون ندار غصہ آیا خوب سنائی کےچھوبیس گھنٹے پہلے ایڈوانس پیسے جمع کروانے کے بعد بھی خون نہیں خیر انہوں نے ایک مشورہ دیا کہ blood.pk کے نام سے ایک ویب سائٹ ھے . جہاں سے مجبور افراد اپنا خون بیچتے ہیں وہاں دیکھ لیجیے ویب سائٹ سرچ کی او نیگیٹو کے سیکشن میں کچھ لوگ موجود تھے حافظ ارسلان کے نام سے ایک شخص سے رابطہ کیا تو انہوں نے ابھی آنے کی حامی بھری میں نے ڈرائیور بجھوانا چاہا لیکن انہوں نے منع کر دیا کچھ دیر تک ایک پیارا سا لڑکا جو بیٹے کا ہم عمر لگ رہا تھا آیا اور خون دیا حافظ ارسلان قرآن کے حافظ بھی ہیں اور ہر چار چھ مہینے میں اپنا خون کسی او نیگیٹو والے کو بغیر پیسوں کے دیتے ہیں جب جانے لگے تو میں نے کہا بیٹا کتنے پیسے ہوے تو کہنے لگے انٹی میں پیسوں کے لیے خون نہیں دیتا خون دینا صدقہ جاریہ ھے میں نے ٹیکسی کا کرایہ دینا...
We are providing you better help in courses and also entertainment. Vuhelp develop assignment solutions, past papers, current papers and final project