Skip to main content

Ya hai Pakistani

سلام پاکستان
بیٹے کو خون کی کمی کی وجہ سے آج رات خون لگنا تھا
کل آغا خان بلڈ بینک میں فیس جمع کروا دی تھی
جیسے ہی کچھ دیر پہلے آغا خان بلڈ بینک پہنچے تو پتہ چلا کہ ایمرجنسی کی وجہ او نگیٹو خون ختم ہو گیا
قریبی بلڈ بینک میں پتہ کروایا تو وہاں بھی او نیگیٹو خون ندار
غصہ آیا خوب سنائی کےچھوبیس گھنٹے پہلے ایڈوانس پیسے جمع کروانے کے بعد بھی خون نہیں
خیر انہوں نے ایک مشورہ دیا کہ blood.pk کے نام سے ایک ویب سائٹ ھے . جہاں سے مجبور افراد اپنا خون بیچتے ہیں وہاں دیکھ لیجیے
ویب سائٹ سرچ کی او نیگیٹو کے سیکشن میں کچھ لوگ موجود تھے حافظ ارسلان کے نام سے ایک شخص سے رابطہ کیا تو انہوں نے ابھی آنے کی حامی بھری میں نے ڈرائیور بجھوانا چاہا لیکن انہوں نے منع کر دیا کچھ دیر تک ایک پیارا سا لڑکا جو بیٹے کا ہم عمر لگ رہا تھا آیا اور خون دیا
حافظ ارسلان قرآن کے حافظ بھی ہیں
اور ہر چار چھ مہینے میں اپنا خون کسی او نیگیٹو والے کو بغیر پیسوں کے دیتے ہیں
جب جانے لگے تو میں نے کہا بیٹا کتنے پیسے ہوے تو کہنے لگے انٹی میں پیسوں کے لیے خون نہیں دیتا خون دینا صدقہ جاریہ ھے
میں نے ٹیکسی کا کرایہ دینا چاہا لیکن سختی سے منع کرتے ہوے دعا کی درخواست کرتا ہوا چلا گیا
بلڈ تو ابھی بیٹے کو لگا ہوا
اور میں سوچ میں ہوں کہاں ہیں وہ لوگ جو ہر وقت پاکستان کے خلاف بکواس کرتے رہتے ہیں کہاں ھے شرمین عبید جو اس پے ڈاکومینٹری بنائے لیکن نہیں جی اس پے ایوارڈ نہیں ملے گا نا .
مجھے فخر ھے پاکستانی ہونے پر
یہ ھے میرا پاکستان

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

IT Intern (Microsoft Product)

For more discuss and ask question join this group   https://www.facebook.com/groups/143792885956764/ Solved   By : Tahir Siddiqui(Mani) BC-140201235@Vu.edu.pk Job Description We offer Internship in IT 03 months Unpaid internship Responsible for Managing IT Products/Services. Maintains relationships with clients by providing support, information, and guidance. Good presentation skills. Good oral & written communication knowledge of MS Office 50%. Traveling Required Team Work Candidate must have a Motor Bike and laptop. Fresh candidates are encouraged to apply. Job Details Industry: Information Technology ...

cs403 GDB Solution 2016

cs403 GDB 2016 For more discuss and ask question join this group   https://www.facebook.com/groups/143792885956764/ Posted By : Tahir Siddiqui(Mani)  Total Marks                                   5 Starting Date Wednesday, July 27, 2016 Closing Date Thursday, July 28, 2016 ...