Skip to main content

Posts

Showing posts from April 5, 2018

ادرک کی چائے، بہت کام آئے

برطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے مطابق ادرک کی چائےذہنی دباؤکم کرکے موڈ پر خوشگوار اثرات مرتب کرتی ہے ۔ ادرک کا استعمال صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے اور یہ ذہنی دباؤ کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ نظام انہظام کو بھی درست ہونے کا سبب بنتا ہے ۔ ماہرین نے ادرک کی چائے کا استعمال خواتین کے لئے زیادہ مفید قرار دیا ہے ۔ آپ اپنی صحت کی خرابی کی وجہ سے پریشان ہیں تو فوراًادرک والی چائے بنائیں اور باقاعدگی سے اس سے لطف اٹھائیں کیونکہ یہ پیٹ درد، سردی ،جلن یا سانس کی بیماری سے نجات دلاتی ہے۔ ادرک میں موجودوٹامن سی، میگنیشیم اور منرلز انسانی جسم کے لئے انتہائی مفید ہیں۔ آئیے آپ کو اس کے چند فوائد کے بارے میں تفصیل سے بتاتے ہیں۔                                                                                    قے سے نجات اگر آپ کو سفر کے دوران تھکاوٹ اور قے کی شکایت ہے تو سفر شروع کرنے سے پہلے ادرک کی چائے پی کر سفر شروع کریں کیونکہ اس سے آپ ان مسائل سے بچے رہیں گے۔                                                                     معدے کی بہتری کے لئے ادرک میں موجو میگنیشیم