Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Quotes

وہ اسی سمت دیکھتا رہا

اسکی عادت تھی کہ وہ اذان سے کافی پہلے مسجد میں آ جاتا اور وضو کر کے قرآن پاک کی تلاوت شروع کردیتا. اس طرح جماعت ہونے سے پہلے اسے تلاوت کیلئے کافی وقت مل جاتا. آج بھی کچھ اسی طرح ہوا تھا وہ مسجد میں بیٹھا تلاوت کر رہا تھا کہ ایک چھوٹا بچہ مسجد میں داخل ہوا اور ہاتھ منہ دھو کر مسجد کے ایک کونے میں بیٹھ گیا. اس نے مسکرا کر بچے کی طرف دیکھا تو بچے نے بھی مسکراہٹ سے جواب دیا. وہ سر جھکا کر پھر تلاوت میں مشغول ہوگیا. تھوڑی دیر بعد تلاوت کے دوران اس نے سر اٹھا کر دیکھا تو وہ چھوٹا ب چہ اپنے ننھے ہاتھ اٹھا کر آنکھیں بند کر کے دعا مانگ رہا تھا. اس کے لبوں پر مسکراہٹ پھیل گئی. بچے کا دعا مانگنے کا انداز اتنا پیارا تھا کہ وہ بے ساختہ قرآن مجید بند کر کے اسے دیکھنے لگا. تھوڑی دیر بعد اس بچے نے دعا ختم کی اور باہر جانے لگا تو اس کا دل چاہا کہ وہ اس بچے کی حوصلہ افزائی کے لئے اسے کچھ دے. اس نے بچے کو پاس بلایا اور سر پر ہاتھ پھیر کر اس کو سو کا نوٹ دیا . بچے نے تھوڑی سی ہچکچاہٹ کے بعد وہ نوٹ قبول کر لیا. اس نے بچے سے پوچھا کہ بتاؤ تم اللہ س کیا دعا مانگ رہے تھے؟ بچے نے مسکراتے ہوئے کہ...

How to Teach Daughter

For more discuss and ask question join this group   https://www.facebook.com/groups/143792885956764/ Posted By : Tahir Siddiqui(Mani) ● Don’t teach your daughter how to dance, teach her how to perform Sal aah ● Don’t teach her how to sing, teach her how to recite Qur'an ● Don’t beautify her with m ake-up but with the Hijab ● Don't give her immoral movies to watch, instead teller the stories of the prophets and the Sahara and inspire her to follow sun nah. ● Don’t let her role model be a celebrity/singer, but the Prophet Muhammad (peace be upon him) and his wives. ►Your children are your means to earn continuous rewards even after your death ...or a means to earn continuous sins. So, please be extremely careful what u teach them. DON'T forget to tagged n shares with your Dears