"محبت سے نفرت تک" جان میری آج طبیعت ٹھیک نہیں ہے کل بات کریں؟ ہاں ٹھیک ہے میں بھی سوتا ہوں بس کچھ وقت تک۔۔۔۔ ہممم۔۔۔۔۔ چلو پھر میں کال کٹ کرتی ہوں۔ ہاں کر دو ۔۔۔۔۔۔۔اور سنو خوشی، ہاں ؟؟ اپنا خیال رکھنا۔۔۔۔ ھممم ok ۔۔۔۔اللہ حافظ ۔۔۔ اللہ حافظ ۔ ....رات کے 11 بجے ہم دونوں میں اتنی بات ہوئی اور کال کٹ۔۔۔ کچھ دیر موبائل پب جی گیم میں مصروف رہا اور سوگیا۔۔۔۔۔ کچھ پل گزرا آنکھ کھلی شاید 2 بجے کا ٹائم تھا۔۔۔ ناجانے کیسے اسکا نمبر ملا دیا۔۔۔۔ لیکن یہ کیا؟ ؟؟ اسکا نمبر ویٹینگ پر تھا۔ وہ جو تھوڑی سی نیند تھی آنکھ میں دل کی تیز دھڑکن سے دور ہو گئی۔۔۔۔ 5منٹ بعد کال کٹ ہوئی اور مجھے کال آئی۔۔ اس کی (چھوٹی کزن) تھی۔ اور کہنے لگی کہ "میر بھائی موبائل میرے پاس ہے خوشی سو رہی ہے۔ آواز سے لگ رہا تھا جیسے خود سو کر اٹھی ہو پر کیا کریں شک کی عادت نہیں۔۔ "محبت میں یقین بھی ظلم ہے ھم اعتبار کرتے ہیں ،وہ رات بھر کہیں اور ہوتے ہیں۔۔" رات لمحہ میں گزرجاتی تھی پر آج ہر لمحہ کاٹ رہی تھی۔۔ صبح کو میں نے کال کا انتظار کیا لیکن آج شاید میسج کا بھی اسکا ارادہ نہ تھا۔۔۔دن سے شام ہو گئی...
We are providing you better help in courses and also entertainment. Vuhelp develop assignment solutions, past papers, current papers and final project