5 علمی سوال / جواب 

*سوال1
غسل میں کتنے فرض ہیں؟

*جواب
3 فرض ہیں۔

1. کلی کرنا
2. ناک میں پانی چڑھانا
3. تمام ظاہری جسم پر پانی بہانا۔
*سوال 2
وضوء میں کتنے فرض ہیں؟
2. ناک میں پانی چڑھانا
3. تمام ظاہری جسم پر پانی بہانا۔
*سوال 2

*جواب
4 فرض ہیں۔

1. مکمل چہرہ دھونا
2. دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھونا۔
3. چوتھائی سر کا مسح کرنا۔
4۔ دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا۔
*سوال 3
نماز میں کتنے فرض ہیں؟
2. دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت دھونا۔
3. چوتھائی سر کا مسح کرنا۔
4۔ دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت دھونا۔
*سوال 3

*جواب
نماز میں 6 شرائط اور 7 فرائض ہیں۔

*6 شرائط*
1. طھارت،
2. کپڑے کا پاک ہونا،
3۔ ستر کا چھپا ہونا،
4۔ قبلہ رخ ہونا،
5۔ نیت باندھنا،
6۔ وقت،
2. کپڑے کا پاک ہونا،
3۔ ستر کا چھپا ہونا،
4۔ قبلہ رخ ہونا،
5۔ نیت باندھنا،
6۔ وقت،
*7 فرائض*
1. تکبیر تحریمہ
2. قیام
3. قرآت
4. رکوع
5. دونوں سجدے
6۔ قعدہ اخیرہ (آخری التحیات کے لئے بیٹھنا).
7۔ خروج بِصُنعِہٖ (نماز سے باہر آنے کا عمل کرنا، جیسے سلام پھیرنا)۔
*سوال 4
ایک دن میں کتنی نمازیں فرض ہیں؟
2. قیام
3. قرآت
4. رکوع
5. دونوں سجدے
6۔ قعدہ اخیرہ (آخری التحیات کے لئے بیٹھنا).
7۔ خروج بِصُنعِہٖ (نماز سے باہر آنے کا عمل کرنا، جیسے سلام پھیرنا)۔
*سوال 4

*جواب
5 نمازیں فرض ہیں اور ایک نماز واجب ہے۔

*5 نمازیں*
1. فجر
2. ظہر
3۔ عصر
4۔ مغرب
5۔ عشاء
2. ظہر
3۔ عصر
4۔ مغرب
5۔ عشاء
*ایک واجب نماز*
1. وتر
*سوال 5
کیا وتر ایک الگ نماز ہے؟
*سوال 5

*جواب
وتر واجب نماز ہے۔ اور یہ عشاء کے فرض پڑھنے کے بعد ہی پڑھی جاسکتی ہے۔ اور اس کی نیت میں عشاء کی نہیں بلکہ وتر کی نیت کریں گے-
*ثواب کی نیت آگے شیئر ضرورکریں*
_*جزاک اللہ

*ثواب کی نیت آگے شیئر ضرورکریں*
_*جزاک اللہ
Comments
Post a Comment